تیری آنکھیں میری

تیری آنکھیں میری آنکھوں مے دیکھتی کیوں نہیں تیرے ہونٹ میرے پیاسے ہونٹ کو پانی پلاتے کیوں نہیں

میری روح تو اب بھی تیرے جسم سے جوڑی ہوئ ہے تیری روح میرے جسم سے جوڑتی کیوں نہیں

جانتا ہوں تم مجھسے جدا ہوکر کسی اور کے ساتھ خوش ہو پھر کیوں تم ہر روز میرے سپنے مے آجاتے ہو تم میرے سپنے سے جاتے کیوں نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے