پیر صاحب سے

پیر صاحب سے میزبان نے پوچھا
 
آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟

قربان جاؤں پیر صاحب کے جواب پر , کہنے لگے

 بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟
🤣😂😝

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے